صوبائی لائبریری بلوچستان نوکریاں

صوبائی لائبریری بلوچستان نوکریاں 2025

صوبائی لائبریری بلوچستان نوکریاں 2025

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: 06 اکتوبر 2025

آسامیاں خالی ہیں

نمبر شمار نام اسامی سکیل تعداد قابلیت
1 اسسٹنٹ کیٹلاگر B-14 6 گریجویٹ + ڈپلومہ ان لائبریری سائنس
2 جونیئر کلرک B-11 2 انٹرمیڈیٹ + 60 WPM اردو/انگلش ٹائپنگ
3 کیٹلاگر B-08 4 انٹرمیڈیٹ + 1 سال تجربہ
4 لائبریری اسسٹنٹ (میل/فی میل) B-08 37 انٹرمیڈیٹ + تجربہ
5 نائب قاصد B-01 20 خواندہ
6 چوکیدار B-01 19 خواندہ
7 فراش B-01 9 خواندہ
شرائط و ضوابط:
درخواستیں 06 اکتوبر 2025 تک جمع کروائیں۔
درخواست کے ساتھ تعلیمی اسناد، CNIC، ڈومیسائل اور تصاویر منسلک کرنا لازمی ہے۔
نامکمل درخواستیں قبول نہیں کی جائیں گی۔
صرف شارٹ لسٹ امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
مزید تفصیل کے لیے آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *