Pakistan Navy – Zaroorat hai Instructors ki

پاکستان نیوی — Instructor (اسکول/انسٹی ٹیوٹ) کی اسامیاں

پاکستان نیوی اپنے ڈگری اٸوارڈنگ انسٹی ٹیوٹ (کراچی کیمپس) کے لیے تجربہ کار Instructor طلب کر رہی ہے۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار ذیل کی شرائط کے مطابق اپلائی کریں۔

نمبرعہدہاہلیت (Qualification)تجربہعمر کی حد
1InstructorBS/BE (CS / AI / IT) — 16 سالہ تعلیم (HEC تسلیم شدہ)کم از کم 4 سال تدریسی تجربہحد اکثر 35 سال

اہم ہدایات

  • درخواست دینے والے امیدواران انٹرویو کے وقت اپنی اصل تعلیمی اسناد اور دستاویزات ساتھ لائیں۔
  • درخواستیں ذاتی طور پر یا ڈاک کے ذریعے جمع کرائی جا سکتی ہیں (اشتہار میں جو طریقۂ کار دیا گیا ہے اسی کے مطابق)۔
  • نامکمل دستاویزات یا آخری تاریخ کے بعد موصول ہونے والی درخواستیں مسترد کی جائیں گی۔
  • کوئی TA/DA ادائیگی نہیں کی جائے گی۔

درخواست دینے کا طریقہ

دلچسپی رکھنے والے امیدوار 15 ستمبر 2025 تک اپنا CV اور متعلقہ اسناد متعلقہ نمبر پر ارسال کریں یا نیچے دیے گئے رابطے پر رابطہ کریں۔

رابطہ نمبر: 021-48503143

آخری تاریخ برائے درخواست: 15 ستمبر 2025

Tags:
Pakistan Navy Jobs, Instructor Jobs 2025, Karachi Jobs, BS CS Jobs, Teaching Jobs Pakistan

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *