Elite Engineering — روزگار کے مواقع (Wartsila Reko Diq)

Elite Engineering Jobs 2025

Elite Engineering (Pvt.) Ltd. — روزگار کے مواقع

Wartsila Reko Diq Project — صرف بلوچستان کے رہائشیوں کے لیے۔ تجربہ کار عملہ مطلوب ہے۔

Available Positions / خالی آسامیاں

چارج ہینڈ (سول) 08

چارج ہینڈ (مکینیکل/پائپنگ) 15

Rigger (ریگر) 15

Scaffolder (سکافولڈر) 15

Pipe Fitter (پائپ فٹر) 28

Fabricator (اسٹرکچرل فٹر) 10

Welder (ARC/3G/6G) 05

Driver (ڈرائیور) 02

Crane Operator 01

Heavy Equipment Operators 02

How to Apply / درخواست دینے کا طریقہ

  • درخواست ای میل کریں: careers@eliteengineering.com.pk
  • ساتھ منسلک کریں: CV، CNIC، ڈومیسائل، اور تجربے کے سرٹیفیکیٹ۔
  • Subject Line میں لکھیں: “Candidate Name – Position Applied For / Resident of Wartsila Reko Diq Project Balochistan”
  • صرف بلوچستان کے رہائشیوں پر غور ہوگا۔ شارٹ لسٹ امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جائے گا۔
📍 182-D, Gulberg / Lahore Cantt

Important Notes / اہم ہدایات

  • کم از کم 8-10 سال کا تجربہ درکار ہے۔
  • صرف مکمل دستاویزات والی درخواستیں منظور ہوں گی۔
  • یہ نوکریاں پرائیویٹ سیکٹر میں ہیں (Elite Engineering Pvt. Ltd.)

🗂️ Category: Private Jobs

download

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *